خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 81 of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page 81

$1958 81 خطبات محمود جلد نمبر 39 فضل اور بڑے جہاد کی ضرورت ہے۔اس جہاد کے بعد کہیں وہ معنے قائم ہوں گے۔اگر ایک دن میں قائم ہو جائیں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیشگوئی جھوٹی نکلتی ہے کہ ایک زمانہ ایسا آئے گا جب قرآن کریم کے مطالب زمین سے اُٹھ جائیں گے۔پس ان معانی کو قائم کرنے کے لیے بہت بڑے جہاد کی ضرورت ہے۔اس سے ہزاروں گنا زیادہ جہاد کی ضرورت ہے جو لفظ توئی کے لیے کیا گیا۔کیونکہ وہ ایک لفظ تھا اور یہ سارا قرآن ہے جس میں کوئی ستر ہزار الفاظ ہوں گے۔اگر ایک لفظ پر اتنی لمبی مدت صرف ہوئی ہے تو سارے قرآن کریم کے لیے تو صدیاں درکار ہوں گی۔لیکن اگر اللہ تعالیٰ کا فضل ہو اور وہ چاہے تو دوسروں کو جلدی بھی سمجھ دے سکتا ہے“۔1 : الانفال: 46 2 : الانفال: 47 (الفضل 25 اپریل 1958ء) 3: وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ أَمِنُوا كَمَا أَمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا أَمَنَ السُّفَهَاءُ (البقرة:14) :4 : البداية والنهاية جلد 8 صفحہ 126 مطبوعہ بیروت 2001ء 5 : وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِى عَنِى فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِبْوَالِى وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ (البقرة : 187) 6 : الكهف : 78 7 تا 9 : فقه اللغة و سِرُّ العربية جزء 1 صفحه 254، 255 مطبوعه 2002ء ! 10 : مشكواة ( مترجم ) كتاب العلم الفصل الثالث جلد 1 صفحہ 73 مطبوعہ لاہور 1993ء