خطبات محمود (جلد 39) — Page viii
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (iv) موضوع خطبه 18 | 13 جون 1958 ء اللہ تعالیٰ کے حضور گرو اور اُسی سے مدد مانگو کہ یہی ہماری کامیابی اور ترقی کا اصل ذریعہ ہے۔ خدائی جماعتیں اگر کثرت سے ذکر الہی کریں تو اس کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ کے فرشتے آسمان سے اتر کر ان کی مدد کرتے ہیں ۔ 19 27 جون 1958 ء مسئلہ کشمیر کے متعلق پاکستانی عوام کی بے چینی اور حکومت کا فرض ۔ بے شک حکومت جتھوں کو جنگ بندی کی سرحد عبور کرنے سے روک سکتی ہے لیکن اس کا یہ بھی فرض ہے کہ وہ عوام کو بتائے کہ اُس کے پاس اس مسئلہ کو حل کرنے کا کیا ذریعہ ہے 20 11 جولائی 1958 ء جماعت کے نوجوانوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کا مقصد عیسائیت کا استیصال ہے۔ تمہارا فرض ہے کہ جدو جہد اور اپنے نیک نمونہ کے ذریعہ ہمیشہ اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے کوشاں رہو 21 | 8 اگست 1958 ء قرآن کریم کی رو سے اسلام کی تبلیغ صرف چند افراد کا نہیں بلکہ ساری جماعت کا فرض ہے۔ جماعت کو تبلیغ کی طرف خاص طور پر توجہ کرنی چاہیے اور اللہ تعالیٰ سے دعائیں کرنی چاہیں کہ وہ ہماری زبانوں میں اثر پیدا کرے صفحه 152 160 168 174