خطبات محمود (جلد 39) — Page v
فہرست مضامین خطبات محمود جلد 39 )خطبات جمعہ 1958ء، 1959ء ( خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 1 3 جنوری 1958 ء وقف زندگی کی نئی تحریک جماعت کی ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ جماعت کے نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ آگے آئیں اور اس تحریک کے تحت خدمت دین کے لیے اپنے آپ کو پیش کریں 2 10 جنوری 1958 ء ہمت کے ساتھ آگے بڑھو اور وقف جدید کی تحریک کو 4 کامیاب بنانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لو۔ نوجوان اپنی زندگیاں وقف کریں، احمدی زمیندار دس دس ایکڑ زمین پیش کریں اور دیگر احباب زیادہ سے زیادہ چندہ دیں 17 جنوری 1958 وقف جدید کی تحریک بھی ایک اعلیٰ درجہ کی نیکی ہے 1 13 تمہارا فرض ہے کہ اسے کامیاب بنانے کی پوری کوشش کرو 23 21 فروری 1958ء ہماری جماعت کے ہر فرد کو یہ عہد کر لینا چاہیے کہ وہ دین کی خاطر کسی قربانی سے بھی دریغ نہیں کرے گا اسلام کی ترقی اور اشاعت کے لیے وقف جدید کی تحریک خاص اہمیت رکھتی ہے 29