خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 22 of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page 22

1958ء 22 خطبات محمود جلد نمبر 39 پڑھا تو یوں معلوم ہوا کہ آسمانی نور ہمیں ملا ہے ہمیں اور کتابیں بھجوائی جائیں کیونکہ ان کے ذریعہ سے ہماری روحانی آنکھیں کھل گئی ہیں“۔ 1 : گلستان سعدی مترجم صفحہ 24 مطبوعہ کراچی 1969ء ( الفضل 16 جنوری 1958ء ) 2 : سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 100 - 101 مطبوعہ مصر 1936ء