خطبات محمود (جلد 39) — Page 280
خطبات محمود جلد نمبر 39 280 1958ء ہو جائیں گے کہ وہ خود درختوں کے نیچے سو جائیں اور مکان مہمانوں کے لیے خالی کر دیں۔ ان کے متعلق یہ خیال کر لینا کہ وہ قربانی نہیں کریں گے بدظنی ہے۔ وہ اُس وقت تک قربانی میں سستی کرتے ہیں جب تک کہ حقیقت اُن پر ظاہر نہیں ہو جاتی ۔ جب ان پر حقیقت ظاہر ہو جاتی ہے تو وہ بڑی سے بڑی قربانی کرنے کے لیے بھی تیار ہو جاتے ہیں۔ پس افسر جلسہ سالانہ کا کام ہے کہ مجھے مفصل رپورٹ دے تاکہ میں وقت پر اُس کی مدد کر سکوں اور وقت سے پہلے لوگوں کو متنبہ کر سکوں۔ الفضل 9 دسمبر 1958ء) 1 : الفاتحة : 5 2 : الفاتحة : 6 3 : تفسير الرازي زير آيت سورة التوبة آيت 19 أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ۔ 4 : أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَجَهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَا يَسْتَوْنَ عِنْدَ اللهِ (التوبة: 19) 5 : اسد الغابه في معرفة الصحابة - زير عنوان عباس بن عبد المطلب جلد 2 صفحه 530 بيروت لبنان 2006ء 6 : بخارى كتاب بدء الوحى - باب كَيْفَ كَانَ بدء الوحى إِلَى رَسُولِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ