خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 245 of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page 245

1958ء 245 خطبات محمود جلد نمبر 39 عیسائیت کا مقابلہ کریں اور اللہ تعالیٰ سے دعائیں بھی کرتے رہیں کہ وہ اسلام کو غلبہ دے اور اس کی مضبوطی کے زیادہ سے زیادہ سامان پیدا کرے۔ 1 : الناس : 4 2 : ضرورة الامام روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 495 3 : مسلم كتاب الفتن باب ذكر الدجال الفضل 6 ستمبر 1961ء) 4 : پونا: ( پونے پونا Pune) ہندوستان کے صوبہ مہاراشٹر کا ایک شہر ( وکی پیڈیا - آزاد دائرہ معارف زیر لفظ پونا ) 5 : متی باب 5 آیت 9