خطبات محمود (جلد 38) — Page 85
$1957 85 خطبات محمود جلد نمبر 38 اور آپ پر ایمان لانے والوں کی تعداد زیادہ ہو اور تا خدا تعالیٰ دنیا میں اسلام قائم کر دے اور ہر جگہ اسلام کی عزت اور توقیر ہو۔1 : النور : 47 الفضل 30 مارچ 1957ء) 2 : السيرة النبوية لابن هشام - الجزء الثانی صفحه 875، 876 حزن الرسول على حمزة و توعده المشركين بالمثلة۔دمشق 2005ء 3 : السيرة الحلبية جلد 3 صفحه 198 مطبوعه بيروت 1433ه 4 : الاستيعاب في معرفة الاصحاب جلد 3 صفحه 191 مطبوعه بيروت 1995ء 5 : السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحہ 198 مطبوعہ بیروت 2012ء 6 : مسلم کتاب الایمان باب كَوْنِ الإِسْلَامِ يَهْدِمُ مَا قَبلَهُ 2 أوَلَمْ يَرَوْا أَنَا نَأْتِي الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا (الرعد: 42) 8 تفسیر رازی جلد 29 صفحہ 307 مطبوعہ طہران 1328ھ 9 : يزيد: اسد الغابة کے مطابق حضور کے دور میں 100 افراد کا نام یزید تھا۔ان میں سے ایک حضرت ابوسفیان کے بیٹے بھی تھے۔یہ حضرت معاویہ کے بھائی اور حضرت ابوسفیان کے خاندان میں بہترین آدمی تھے۔انہیں یزید الخیر کہتے تھے۔ان کی کنیت ابو خالد تھی۔فتح مکہ کے بعد ایمان لائے۔غزوہ حنین میں شریک تھے۔(اسد الغابة اردو جلد سوم صفحه 364 مطبوعہ لاہور 2011ء) 10 : تذکرہ صفحہ 390۔ایڈیشن چہارم 2004 ء