خطبات محمود (جلد 38) — Page 13
$1957 13 خطبات محمود جلد نمبر 38 پس حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی صداقت اور آپ کے الہامات کو سچا ثابت کرنے کے لیے چاہے تمہیں ان کی گالیاں کتنی بھی یاد آئیں تم کہو گے کہ اپنا ٹھوٹھالا ؤ تا کہ ہم اس میں تمہارا حصہ ڈال دیں بلکہ تمہیں کہنا پڑے گا کہ پہلے تم کھاؤ پھر ہم کھائیں گئے۔(الفضل 8 فروری 1957ء) 1 : در مشین اردو صفحه 130 زیر عنوان ” مناجات اور تبلیغ حق» 2 : در تمثین فارسی صفحه 107