خطبات محمود (جلد 38) — Page 85
1957ء 85 خطبات محمود جلد نمبر 38 اور آپ پر ایمان لانے والوں کی تعداد زیادہ ہو اور تا خدا تعالیٰ دنیا میں اسلام قائم کر دے اور ( الفضل 30 مارچ 1957ء) ہر جگہ اسلام کی عزت اور توقیر ہو۔ 47 :1 : النور 2 : السيرة النبوية لابن هشام - الجزء الثاني صفحه 875، 876 - حزن الرسول على حمزة و توعده المشركين بالمثلة۔ دمشق 2005ء : السيرة الحلبية جلد 3 صفحه 198 مطبوعه بيروت 1433ھ 4 : الاستيعاب في معرفة الاصحاب جلد 3 صفحه 191 مطبوعه بيروت 1995ء 5 : السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحه 198 مطبوعہ بیروت 2012 ء 6 : مسلم کتاب الایمان باب كَوْنِ الإِسْلَامِ يَهْدِمُ مَا قَبلَهُ 7 : أَوَلَمْ يَرَوْا اَنَا نَأْتِي الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا (الرعد: 42) 8 : تفسیر رازی جلد 29 صفحہ 307 مطبوعہ طہران 1328ھ 9 : يزيد: اسد الغابة کے مطابق حضور کے دور میں 1100 11 افراد کا نام یزید تھا۔ ان میں سے ایک حضرت ابوسفیان کے بیٹے بھی تھے ۔ یہ حضرت معاویہ کے بھائی اور حضرت ابوسفیان کے خاندان میں بہترین آدمی تھے۔ انہیں یزید الخیر کہتے تھے۔ ان کی کنیت ابو خالد تھی ۔ فتح مکہ کے بعد ایمان لائے ۔ غزوہ حنین میں شریک تھے ۔ (اسد الغابة اردو جلد سوم صفحہ 364 مطبوعہ لاہور 2011ء) 10 : تذکرہ صفحہ 390۔ ایڈیشن چہارم 2004 ء