خطبات محمود (جلد 38)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page ix of 279

خطبات محمود (جلد 38) — Page ix

صفح 199 203 207 215 226 242 247 252 V خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 27 20 ستمبر 1957ء ایک حقیقی مومن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چل کر خدا تعالیٰ کا مقرب بن سکتا ہے 28 4 اکتوبر 1957 ء قرآن مجید کی رُو سے الہی جماعتوں کا مقام۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کرے اُسے وہ وافر جگہ اور ہر قسم کی کشائش عطا فرماتا ہے 29 25 /اکتوبر 1957 ء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا ہمارا نصب العین ہونا چاہیے 30 یکم نومبر 1957 ء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے دو دور۔اللہ تعالیٰ نے کمزوری اور بے بسی کے دور میں بھی آپ کی مدد 31 کی اور طاقت کے زمانہ میں بھی اپنی تائید ونصرت سے نوازا۔اگر ہم صحیح معنوں میں آپ کی اتباع کریں تو اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ بھی یہی سلوک کرے گا 8 نومبر 1957 ء مساجد تعمیر کرنا اللہ تعالیٰ کی برکتوں اور اس کے فضلوں کو حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے 2 22 نومبر 1957 ء ربوہ کے دوستوں کو چاہیے کہ وہ جلسہ سالانہ کے مہمانوں کے لیے اپنے زیادہ سے زیادہ مکانات پیش کریں 33 29 نومبر 1957 ء سورۃ فاتحہ حسن کلام اور طبعی ترتیب کی ایک اعلیٰ مثال ہے۔اس سال ہمارے جلسہ سالانہ کو بعض ایسی خصوصیتیں حاصل ہوں گی جو پہلے کسی جلسہ کو حاصل نہیں ہوئیں 34 20 دسمبر 1957 ء احباب کثرت کے ساتھ جلسہ سالانہ پر آئیں اور جلسہ کی برکات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھائیں