خطبات محمود (جلد 38)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 279

خطبات محمود (جلد 38) — Page viii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده iv موضوع خطبه 18 | 21 جون 1957 ء سچا مومن وہ ہے جو خدا کے مقام اور اس کے رسول کے درجہ میں فرق کو ہمیشہ ملحوظ رکھے 19 12 جولائی 1957 ء مومن کو چاہیے کہ وہ ہر حالت میں میانہ روی سے کام لے 20 19 جولائی 1957 ء مشکلات و مصائب عارضی چیزیں ہیں تم اللہ تعالیٰ پر تو کل کرتے ہوئے اس یقین پر قائم رہو کہ بالآخر تم ہی کامیاب ہو گے 21 26 جولائی 1957 ء جب بھی مشکلات پیش آئیں صبر سے کام لو اور دعاؤں میں لگ جاؤ 22 19 اگست 1957 ء دعا کرو کہ اسلام مغربی ممالک میں جلد ترقی کرے اور اس طرح اللہ تعالیٰ کی پیشگوئیاں پوری ہوں 23 16 اگست 1957 ء جب انسان یہ سمجھتا ہے کہ خدائی تقدیر مصیبت اور عذاب کے رنگ میں جاری ہو چکی ہے اللہ تعالیٰ اُس وقت بھی دعا کرنے پر اسے ٹال سکتا ہے 24 23 اگست 1957 ء إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا کی پُر معارف تفسیر صفحه 148 154 158 165 170 174 180 25 30 اگست 1957 ء دنیا میں جب سے انبیاء وخلفاء کا سلسلہ جاری ہے صداقت کی 26 ہمیشہ مخالفت ہوتی رہی ہے حالانکہ اُن کی لائی ہوئی تعلیم ہی بنی نوع انسان کو فلاح اور کامیابی تک پہنچانے والی ہوتی ہے 189 6 ستمبر 1957ء أَدْعُ إِلى سَبِيْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ - انسان کو فائدہ پہنچانے والی اصل چیز یہ ہے کہ دل کو پاک کیا جائے اور اس میں خدا تعالیٰ کی محبت اور خشیت پیدا کی جائے 194