خطبات محمود (جلد 38) — Page vii
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 11 12 اپریل 1957 ء اللہ تعالیٰ اَصْدَقُ الصَّادِقِينَ ہے۔وہ ہمیشہ سچوں کا ساتھ دیتا ہے۔جب کسی فرد یا قوم کے خلاف متواتر جھوٹ بولا جائے تو خدا تعالیٰ کی مدد اور نصرت اسے پہلے سے بھی زیادہ حاصل ہو جاتی ہے 12 19 اپریل 1957 ء مختلف ممالک میں اسلام اور احمدیت کی ترقی کے آثار۔تبلیغ کے جو نئے رستے کھل رہے ہیں دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اُن میں ہمیں کامیابی بخشے۔313 مئی 1957 ء ، افریقہ، امریکہ اور یورپ میں نئی مساجد کی تعمیر اور ان کی اہمیت۔پاکستان کی احمدی جماعتوں کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے 14 15 اپنے مقامات پر نئی مساجد تعمیر کرنے کی کوشش کریں 10 مئی 1957 ء ایک اٹالین عورت کی اسلام سے متعلق ایک اہم کتاب 17 مئی 1957 ء دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ترجمہ قرآن کریم کا کام جلد مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔قرآن کریم معارف کا ایک بڑا بھاری خزانہ ہے اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کرو 16 31 مئی 1957 ء اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے اور اس کا ہمارے ساتھ ہونا یقیناً ہماری صداقت کی دلیل ہے۔ہمارا اصل مقصود خدا ہے اگر 17 صفحہ 91 107 114 126 129 وہ ہمیں مل گیا ہے تو پھر دنیا کی مخالفت کوئی حقیقت نہیں رکھتی 135 14 جون 1957 ء اگر انسان پورے یقین کے ساتھ خدا تعالیٰ کو پکارے تو اس کی یکار کبھی ضائع نہیں جاتی اور خدا اُس کی مدد کے لیے دوڑا چلا آتا ہے 140