خطبات محمود (جلد 38) — Page v
صفحه 1 7 14 22 31 فہرست مضامین خطبات محمود جلد 38 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 1 ( خطبات جمعہ 1957ء ) موضوع خطبه 4 جنوری 1957ء دعا کرو کہ نیا سال ہمارے لیے گزشتہ سال سے بہت زیادہ با برکت ثابت ہو۔ چاہیے کہ جوں جوں اللہ تعالیٰ کے انعامات تم پر زیادہ ہوں تم انکسار اور انابت الی اللہ میں بڑھتے چلے جاؤ 2 11 جنوری 1957 ء اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو احرار یورپ کے اسلام کی طرف رجحان کی جو خبر دی تھی وہ پوری ہو رہی ہے 3 18 جنوری 1957ء ایک نہایت مبارک رؤیا۔ دنیا خواہ کچھ کہے لیکن ہمیں یقین ہے کہ ہمارے خدا کی ظاہر کر دہ باتیں بہر حال پوری ہو کر رہیں گی 4 25 جنوری 1957ء ایک اور مبارک رویا ۔ اللہ تعالیٰ کی برکات حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلیں 5 یکم فروری 1957 ء رویا کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مومن اپنے تو کل اور اُمید کو بڑھائے اور یقین رکھے کہ خدا ضرور کچھ ظاہر کرے گا۔ تعبیر الرؤیا بڑا نازک اور اہم علم ہے۔ رویا کی حقیقی تعبیر اس کے پورا ہونے پر ہی ظاہر ہوتی ہے