خطبات محمود (جلد 38)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 13 of 279

خطبات محمود (جلد 38) — Page 13

1957ء 13 خطبات محمود جلد نمبر 38 پس حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی صداقت اور آپ کے الہامات کو سچا ثابت کرنے کے لیے چاہے تمہیں ان کی گالیاں کتنی بھی یاد آئیں تم کہو گے کہ اپنا ٹھوٹھالاؤ تا کہ ہم اس میں تمہارا حصہ ڈال دیں بلکہ تمہیں کہنا پڑے گا کہ پہلے تم کھاؤ پھر ہم کھائیں گئے ۔ (الفضل 8 فروری 1957ء) 1 : در ثمین اردو صفحه 130 زیر عنوان ” مناجات اور تبلیغ حق 2 : در تمین فارسی صفحه 107 66