خطبات محمود (جلد 38) — Page 194
1957ء 194 26۔ خطبات محمود جلد نمبر 38 أدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ انسان کو فائدہ پہنچانے والی اصل چیز یہ ہے کہ دل کو پاک کیا جائے اور اس میں خدا تعالیٰ کی محبت اور خشیت پیدا کی جائے (فرموده 6 ستمبر 1957ء) تشهد ، تعوذ اور سورۃ فاتحہ کے بعد حضور نے قرآن کریم کی اس آیت کی تلاوت فرمائی کہ:۔ أدْعُ إلى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَ جَادِلُهُمْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيلِهِ وَ هُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ - 1 اس کے بعد فرمایا: قرآن کریم کی اس آیت میں اللہ تعالیٰ نصیحت کرتے ہوئے فرماتا ہے کہ تم سے جو لوگ