خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page ix of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page ix

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (v) موضوع خطبه صفحه 24 | 22 جون 1956 ء اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں رہنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان ہر وقت اُسی کی طرف جھکا رہے اور اُسی سے استعانت طلب کرے 25 | 29 جون 1956ء ہمارا خدا زندہ اور قادر خدا ہے جو پہلے کی طرح آج بھی اپنی زندگی اور قدرت کے غیر معمولی نشان ظاہر کر رہا ہے 26 | 6 جولائی 1956ء جماعت میں جب تک اخلاص قائم رہے گا اللہ تعالیٰ اپنی 249 259 نصرت و تائید کے ذریعہ اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیتا رہے گا 277 27 13 جولائی 1956 ء مومن کو اپنی ذات میں بھی معجزات دیکھنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر اسے نیا یقین اور نئی معرفت حاصل ہو۔ دعائیں کرنے ، درود پڑھنے اور ذکر الہی کرنے کی عادت ڈالو اور تقوی وطہارت اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کرو 28 | 20 جولائی 1956ء لَبِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَبِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ خدا تعالیٰ ہمیشہ میرے ساتھ رہا ہے وہ اب بھی میری مدد کرے گا اور منافقت دکھانے والوں کو ذلیل ورسوا کرے گا 29 | 27 جولائی 1956 ء اللہ تعالیٰ نے نظام خلافت کے ذریعہ تمہارے درمیان اتحاد پیدا کیا ہے اس کی قدر کرو اور مضبوطی کے ساتھ اسے قائم رکھو رض حضرت عثمان کے وقت میں منا منافقین کے فتنہ کو معمولی سمجھنے کے نتیجہ میں ہی اتحاد اسلام برباد ہو گیا تھا 279 293 309