خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page vii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (iii) موضوع خطبه 10 | 9 مارچ 1956ء دین کے لیے زندگی وقف کرنے کی تحریک کو جماعت میں کس طرح کامیاب بنایا جائے بعض دوستوں کی اہم تجاویز صفحه 114 11 16 مارچ 1956 ء شادی کی بنیاد اخلاق ، نیکی اور تقوی پر قائم ہونی چاہیے تا جو اولاد پیدا ہو وہ بھی نیک متقی اور اللہ تعالیٰ کے نام کو بلند کرنے والی ہو 12 | 23 مارچ 1956ء یوم جمہوریہ بلا شبہ سارے ملک کے لیے ایک خوشی کا دن ہے۔ تم جہاں خوشی مناؤ وہاں یہ بھی دعائیں کرو کہ پاکستان 137 کے باشندوں میں ہمیشہ ہمیش کے لیے نیکی کا عنصر غالب رہے 143 13 | 30 مارچ 1956 ء احباب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ افغانستان کے احمدیوں کے لیے امن کی صورت پیدا فرمائے ۔ میرا تجربہ یہ ہے کہ اسلامی ممالک میں اسلام کے اثر کے ماتحت خدا ترسی اور اخلاق کا زیادہ بہتر نمونہ پایا جاتا ہے 14 6 اپریل 1956ء میری صحت کے لیے خاص طور پر دعائیں کریں جن دوستوں کو اچھی خوا میں آتی ہیں انہیں دعاؤں سے غافل نہیں ہونا چاہیے 15 13 اپریل 1956 ء موجودہ ایام میں خصوصیت کے ساتھ دعائیں کرو کہ اللہ تعالیٰ مجھے صحت والی اور کام کرنے والی زندگی عطا فرمائے۔ اگر اللہ تعالیٰ کوئی بشارت دے تو مومن کا فرض ہوتا ہے کہ وہ اپنی دعاؤں اور جد و جہد کو اور بھی تیز کر دے 159 169 174