خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 567 of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page 567

$1956 567 خطبات محمود جلد نمبر 37 صورت پیدا ہوتی گئی۔اسی طرح اب احمدیت ترقی کرے گی تو احمدیوں کی تعداد زیادہ ہوگی اور ان کی روزمرہ کی تکالیف دور ہو جائیں گی۔دعا پس میرے لیے دعا تمہارے اپنے لیے بھی دعا ہے اور تمہارے بچوں کے لیے بھی ہے۔کیونکہ اس کے ذریعہ تمہارے لیے بھی اور تمہاری اولادوں کے لیے بھی امن کی صورت پیدا ہو جائے گی اور ترقی کے راستے کھل جائیں گے“۔(الفضل 14 دسمبر 1956ء) 1 : اسد الغابة الجزء الرابع صفحه 133 مطبوعہ بیروت 2006ء کے مطابق لبید بن ربیعہ کی عمر 140 سال اور بعض کے نزدیک 157 سال تھی۔2 (1) وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ فَلَبِثَ فِيهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلَّا خَمْسِينَ عَامَّا (العنكبوت:15) (ii) پیدائش باب 9 آیت 29