خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 366 of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page 366

1956ء 366 خطبات محمود جلد نمبر 37 ایسا کرو تو یقیناً اللہ تعالیٰ تمہاری سنے گا اور تمہیں دائمی اور ابدی زندگی دے گا اور اپنے فرشتوں سے کہے گا کہ میرے اس بندے نے میری نعمت کو دائمی طور پر اپنے ساتھ رکھا ہے تم بھی اس کی روح کو دائمی طور پر میری جنت میں میرے پاس رکھو۔ 1 : الانفال : 46 تا 48 109 : 2 : يوسف )الفضل 31 اگست (1956ء( 3 : ترمذى ابواب الدعوات باب ما يقول اذا قام من مجلسہ میں مِائَةُ مَرَّةٍ“ کا ذکر ہے۔ 4 : لسان العرب جلد 8 صفحه 90، 91 لعل - القاهره 2013 ء 5 : يونس : 3 : إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَئِكَةُ (حم السجدة: 31)