خطبات محمود (جلد 37) — Page x
صفحہ 323 336 345 350 367 376 (vi) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 30 3 اگست 1956ء، اگر تم اللہ تعالیٰ کی طرف جھکو اور اُسی سے مدد طلب کرو تو منافقین کی شرارتیں هَبَاءً منبٹا ہو جائیں گی سوچو اور غور کرو کہ اگر خلافت مٹ جائے تو کیا احمدیت کے ذریعہ اسلام کے غلبہ کا کچھ بھی امکان باقی رہ سکتا ہے؟ 31 10 راگست 1956 ء اشتعال انگیزی کا الزام سراسر غلط اور بے بنیاد ہے میں نے جو کچھ کہا تھا وہ قرآن مجید کی تعلیم کے عین مطابق ہے 35 اگر کوئی ناجائز دخل اندازی کرتا ہے تو قانون کے ذریعہ اُسے مداخلت سے روکنا ہمارا حق ہے 17 اگست 1956 ء تمہارا فرض ہے کہ تم ہمیشہ استغفار سے کام لیتے رہو تا کہ تمہارا استغفار فرشتوں کے استغفار سے مل کر تمہاری بخشش اور مغفرت کا ذریعہ بن جائے 24 اگست 1956 ء قرآن کریم کے ترجمہ کا عظیم الشان کام مکمل ہو گیا الْحَمدُ لِلهِ عَلى ذلِكَ محض اللہ تعالیٰ کا فضل ہے کہ اس نے بیماری کے باوجود تھوڑے سے عرصہ میں ہی مجھے یہ کام سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائی 3 31 اگست 1956 ء حضرت خلیفہ مسیح الاول کی اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئی وصیت اس وصیت سے حضرت خلیفہ اول کی اولاد کے اعتراضات اور غیر مبائعین کے خیالات کی واضح تردید ہو جاتی ہے 7 ستمبر 1956ء 1950 ء کی ایک رویا میں بتایا گیا کہ خلافت کے خلاف ایک فتنہ اٹھایا جائے گا۔اور فتنہ اٹھانے والوں میں میرے بعض رشتہ دار بھی شامل ہوں گے جو میری بیوی کی طرف۔ہوں گے۔