خطبات محمود (جلد 37) — Page ix
(v) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 24 22 جون 1956 ء اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں رہنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان ہر وقت اُسی کی طرف جھکا رہے اور اُسی سے استعانت طلب کرے 25 | 29 جون 1956 ء ہمارا خدا زندہ اور قادر خدا ہے جو پہلے کی طرح آج بھی اپنی زندگی اور قدرت کے غیر معمولی نشان ظاہر کر رہا ہے صفحہ 249 259 26 6 جولائی 1956ء جماعت میں جب تک اخلاص قائم رہے گا اللہ تعالیٰ اپنی نصرت و تائید کے ذریعہ اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیتا رہے گا 277 27 13 جولائی 1956 ء مومن کو اپنی ذات میں بھی معجزات دیکھنے کی کوشش کرنی چاہیے تا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر اسے نیا یقین اور نئی معرفت حاصل ہو۔دعائیں کرنے ، درود پڑھنے اور ذکر الہی کرنے کی عادت ڈالو اور تقوی وطہارت اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کرو 28 20 جولائی 1956 ء لَبِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَبِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ خدا تعالیٰ ہمیشہ میرے ساتھ رہا ہے وہ اب بھی میری مدد کرے گا اور منافقت دکھانے والوں کو ذلیل ورسوا کرے گا 29 27 جولائی 1956 ء اللہ تعالیٰ نے نظام خلافت کے ذریعہ تمہارے درمیان اتحاد پیدا کیا ہے اس کی قدر کرو اور مضبوطی کے ساتھ اسے قائم رکھو حضرت عثمان کے وقت میں منافقین کے فتنہ کو معمولی سمجھنے کے نتیجہ میں ہی اتحاد اسلام بر باد ہو گیا تھا 279 293 309