خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page v

(i) فہرست مضامین خطبات محمود جلد 37 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 1 ( خطبات جمعہ 1956ء) موضوع خطبه 6 جنوری 1956ء اپنے دوستوں میں صداقت معلوم کرنے کی ایک لگن اور سنجیدگی کے ساتھ غور و فکر کرنے کی عادت ڈالنے کی کوشش کرو اپنے آپ کو سلسلہ کے لیے مفید وجود بناؤ اور مختلف پیشوں خصوصاً تجارت کو اختیار کرنے کی طرف توجہ دو 2 13 جنوری 1956ء یورپ کے سائنسدان اب حضرت مسیح علیہ السلام کی بن باپ پیدائش کو ان کی الوہیت کی دلیل قرار نہیں دیتے۔یہ خدا تعالیٰ کا خاص فضل اور نشان ہے کہ دنیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیان فرموده صداقتوں کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو رہی ہے صفحہ 1 13 20 جنوری 1956 ء خدمت اسلام کے لیے آگے آؤ تا تمہیں بھی اسلام کی ترقی کا دن دیکھنا نصیب ہو میری صحت کے لیے پھر خصوصیت سے دعائیں کرو تا اللہ تعالیٰ بیماری کا بقیہ حصہ بھی اپنے فضل سے دور فرمائے 18 4 27 جنوری 1956ء وہ کونسے ذرائع ہیں جن سے خدمت دین اور علمی ترقی کا جذبہ دائمی طور پر جماعت میں قائم رہے؟ جماعت کے نوجوان خصوصیت کے ساتھ اس سوال پر غور کریں اور پھر جس نتیجہ پر پہنچیں اُس سے مجھے بھی اطلاع دیں 32 32