خطبات محمود (جلد 36)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 221 of 338

خطبات محمود (جلد 36) — Page 221

$1955 221 خطبات محمود جلد نمبر 36 بعض دفعہ پاکستان اور ہندوستان سے بھی اس قسم کے خطوط آجاتے ہیں کہ ہمیں احمدیت کی سمجھ نہیں آئی۔ہاں اسلام کی سمجھ آگئی ہے۔کیا آپ ہمیں اسلام میں داخل کر سکتے ہیں؟ اور ہم انہیں یہی لکھتے ہیں کہ آپ بڑی خوشی سے اسلام قبول کر لیں۔احمدیت کا قبول کرنا ایک ضمنی بات ہے اصل چیز اسلام ہے۔اگر لاکھوں اور کروڑوں اشخاص اسلام میں داخل ہو جائیں تو وہی لوگ احمدیت کے بھی دست و بازو ثابت ہو سکتے ہیں۔پس تبلیغ کو وسیع کرو اور لاکھوں افراد کو اسلام میں داخل کرنے کی کوشش کرو۔یہی مقصد ہے جس کے لیے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔" 1 تذکرہ صفحہ 65 ایڈیشن چہارم 29,284 28 :3 تذکرہ صفحہ 312 ایڈیشن چہارم :48 تذکرہ صفحہ 653 ایڈیشن چہارم (الفضل 4/نومبر 1955ء) :5 الفضل 29 مارچ 1951 ، صفحہ 3 الفضل 4 نومبر 1955 ، صفحہ 4 ( رؤیا کشوف سیدنا محمود صفحه 472) الصحيح البخاری کتاب التوحيد باب قول الله تعالى يُرِيدُونَ أَنْ يُبَدِّ لُوْا كَلَامَ الله قُلْ يُعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ إنَّ اللهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ الزمر : 54 بخارى كتاب الزكوة باب من اعطاه الله شيئًا من غير مسألة میں ” اذا جاءک من هذا المال شَيءٌ و أنت غيرُ مُشْرِفٍ ولا سائلٍ فَخُذْهُ “ کے الفاظ ہیں۔9: تذکرہ صفحہ 50 ایڈیشن چہارم