خطبات محمود (جلد 36) — Page 42
$1955 42 خطبات محمود جلد نمبر 36۔امۃ القیوم صاحبہ اہلیہ ملک عبد القادر صاحب نمک فروش لائلپور۔مرحومہ کی خواہش تھی کہ ان کا جنازہ میں پڑھاؤں۔9 منشی محمد امام دین صاحب سکنہ پکا گڑھا ضلع سیالکوٹ۔پرانے صحابی تھے۔10۔رحمت الہی صاحب ولد فضل الہی صاحب وڈالہ سندھواں ضلع سیالکوٹ۔گاؤں میں بہت کم احمدی ہیں۔اور جو احمدی ہیں وہ بھی جنازہ میں شریک نہیں ہو سکے۔11۔سعید اللہ خان صاحب پسر نصر اللہ خان صاحب مدرس تو لیکی ضلع گوجرانوالہ۔صرف تین چار دوست جنازہ میں شریک ہوئے۔باقی سارا گاؤں غیر احمدی ہے۔12۔کمال دین صاحب ولد عبد الرحمن صاحب ٹھٹھہ کا لوچک 646 گ۔ب ڈاکخانہ لنڈیاں والا ضلع لائکپور۔13۔ناصرہ بیگم صاحبہ بنت ڈاکٹرمحمد دین صاحب آف کوٹلی۔جنازہ میں بہت کم دوست شریک ہوئے۔14۔مسٹر سلیمانی کیشوری دار السلام مشرقی افریقہ۔علاقہ میں کوئی احمدی نہ ہونے کی وجہ سے جنازہ نہیں پڑھا جاسکا۔15۔چودھری نوراحمد صاحب چیمہ ساکن دا تازید کاضلع سیالکوٹ۔موصی اور صحابی تھے۔16۔والدہ صاحبہ محمد عین الحق صاحب بھاگلپوری۔جنازہ میں بہت کم دوست شریک ہوئے۔17۔سیدہ فاطمہ والدہ مولوی ابوالخیر محب اللہ۔نام کے سامنے لکھا گیا ہے کہ مرحومہ صحابہ تھیں۔لیکن میرے علم میں وہ صحابیہ نہیں تھیں۔ان کے لڑکے مولوی ابوالخیر محبت اللہ پندرہ سولہ سال ہوئے احمدی ہوئے۔بہر حال مرحومہ دُور کی رہنے والی ہیں اور ان کا لڑ کا سلسلہ کا مبلغ ہے اس لئے میں ان کا جنازہ پڑھاؤں گا۔الفضل 17 فروری 1955ء) 1: إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا وَاَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا (الزلزال : 3,2) :2 وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتُ (التكوير : 12) 3 إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمُ (الفتح :11) 4: وَمَنْ جَاهَدَ فَإِنَّمَا يُجَاهِدُ لِنَفْسِهِ إِنَّ اللهَ لَغَنِيٌّ عَنِ الْعَلَمِينَ (العنكبوت : 7)