خطبات محمود (جلد 36)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 170 of 338

خطبات محمود (جلد 36) — Page 170

خطبات محمود جلد نمبر 36 170 رح $1955 بخیل نہیں اور نہ اُس کی جیب میں کمی ہے۔اُس کی جیب میں سارے درجے پڑے ہوئے ہیں۔اگر تم یقین اور ایمان کے ساتھ اُس کی طرف بڑھو تو وہ معین الدین صاحب چشتی " والا انعام اپنی جیب سے نکالے گا اور تمہاری جیب میں ڈال دے گا۔محی الدین صاحب ابن عربی والا انعام اپنی جیب سے نکالے گا اور تمہاری جیب میں ڈال دے گا۔وہ ولی اللہ شاہ صاحب دہلوی والا انعام نکالے گا اور تمہاری جیب میں ڈال دے گا۔“ 1: الانفال: 76 الفضل 22 اکتوبر 1955ء) 2 متی باب 6 آیت 19 تا 21(مفہوماً) 3 وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَّدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَأُوكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (آل عمران :105)