خطبات محمود (جلد 36)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 132 of 338

خطبات محمود (جلد 36) — Page 132

$1955 132 خطبات محمود جلد نمبر 36 مگر شور کی وجہ سے آج چونکہ دماغی پریشانی زیادہ ہے اس لیے اگر میں بھول جاؤں تو میرے پیچھے نماز پڑھنے والے مجھے یاد دلا دیں۔“ (الفضل 8/اکتوبر 1955ء) 1 در تین اُردو صفحہ 121۔زیر عنوان نظم ” مناجات اور تبلیغ حق مرتبہ شیخ محمد اسماعیل پانی پتی کی مطبوعہ 1962ء 2: الصحيح البخارى كتاب الاعتكاف باب هَلْ يَخْرُجُ الْمُعْتَكِفَ لَحَوَائِجِهِ إِلَى بَابِ الْمسجد۔:3 ڈسمنڈ شا : (DESMOND SHAW) یہ آئرلینڈ میں 19 جنوری 1877ء میں پیدا ہوا یہ مشہور آئرش ناول نویس اور شاعر تھا۔1934 ء میں اس نے انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف فزیکل ریسرچ کی بنیا د رکھی۔اس نے چند کتب تصنیف کیں۔(The new century cyclopedia of Names Vol 1Page 1256۔Printed in U۔S۔A) 4: الصفت: 90۔89