خطبات محمود (جلد 36) — Page ix
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 31 4 نومبر 1955ء قرآن کریم اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے الہامات دونوں آنحضرت ﷺ کو خاتم النبین قرار دیتے ہیں صلى الله 32 11 نومبر 1955 ء اللہ تعالیٰ کے وعدوں کو قریب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ 1833 نومبر 1955ء تمام احباب خصوصاً نو جوان دعاؤں میں لگ جائیں دنیا میں حق اور عدل و انصاف کے ساتھ صداقت کی تبلیغ کرو۔ جبر کے ساتھ اپنی مزعومہ ہدایت کی تبلیغ کرنے والے ہر گز حق اور عدل کو ملحوظ نہیں رکھ سکتے 34 25 نومبر 1955 ء جو لوگ اپنے اندر صفات الہیہ پیدا کر لیتے ہیں اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اُن کے تابع کر دیتا ہے 35 2 دسمبر 1955 ء مرکز سلسلہ ربوہ کو باہمی تعاون کے ساتھ صاف سُتھرا 36 دسمبر 1955ء اور خوبصورت شہر بنانے کی کوشش کرو 1۔ جلسہ سالانہ کے موقع پر قادیان جانے کی اہمیت -2- درد صاحب مرحوم نے چالیس سال تک نہایت صفحه 222 238 243 248 254 ثابت قدمی کے ساتھ سلسلہ کی خدمت کی ہے الله 16 دسمبر 1955 ء اللہ تعالی محمد رسول اللہ ﷺ کے طفیل نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ 16 37 الْأَمِينُ عَلَى قَلْبِكَ والا نظارہ دکھا دے تا کہ کسی قسم کا 269 تر دباقی نہر ہے اور دل کو کامل سکون اور اطمینان حاصل ہو 284