خطبات محمود (جلد 36)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 338

خطبات محمود (جلد 36) — Page vii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 15 10 جون 1955 ء سورہ فاتحہ میں خدا تعالیٰ نے وہ گر بیان کئے ہیں جن سے کمیونزم اور کیپٹلزم کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے 16 88 کیم جولائی 1955ء خدا تعالیٰ کی تمام برکات اطاعت اور تنظیم سے وابستہ ہیں 93 17 22 جولائی 1955ء نوجوان اس رنگ میں سلسلہ کی خدمت کریں کہ اسلامی لٹریچر کی زیادہ سے زیادہ اشاعت ہو سکے 18 15 اگست 1955ء قرآن کریم کی آخری تین سورتوں میں سورۃ فاتحہ کا ہی مضمون بیان کیا گیا ہے 19 12 اگست 1955 ء سورۃ اخلاص میں عقیدہ تثلیث کی تردید اور قرآن کریم کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے 20 19 اگست 1955 ء اپنے آباؤ اجداد کی نیکیوں کو قائم رکھو اور دوسروں کے لیے ابتلاء کا موجب نہ بنو 21 26 اگست 1955 ء خدا تعالیٰ کے اس وعدے پر سچا اور کامل ایمان رکھو کہ بالآخر اسلام دنیا کے تمام ادیان پر غالب آئے گا 22 2 ستمبر 1955ء اطمینان قلب حاصل کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا اور اُس کے ساتھ تعلق پیدا کرنا ضروری ہے 23 9 ستمبر 1955ء مغربی ممالک میں اب اسلام کی فوقیت اور برتری کو تسلیم کرنے کا رجحان سرعت کے ساتھ ترقی کر رہا ہے 99 101 105 111 115 118 120