خطبات محمود (جلد 36) — Page vi
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 7 25 فروری 1955 ء اللہ تعالیٰ نے ساری دنیا میں اسلام کو پھیلانے کا کام ہمارے ذمہ لگایا ہے 8 15 اپریل 1955ء ہمارے پاس ایک ایسا خزانہ ہے جو کسی کے پاس نہیں ہے اور وہ خزانہ دعا کا ہے۔ اس خزانہ کو مضبوطی سے پکڑو اور ہاتھ سے جانے نہ دو 9 22 اپریل 1955 ء الہامات حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام میں میری علالت اور شام کی طرف سفر کرنے کا ذکر 10 29 اپریل 1955 ء فارسی خود ایسی زبان ہے کہ جسے عربی اور اُردو آتی ہو وہ ایک دو ماہ کے اندر اندر آسانی سے اسے سیکھ سکتا ہے 11 13 مئی 1955 ء ہمیں دعا کرنی چاہیے کہ جس غرض کے لئے ہم آئے ہیں اللہ تعالیٰ اُس کو پورا کرے 12 20 مئی 1955ء دنیا میں امن کے قیام اور کمیونزم کے مقابلہ کے لئے سارے گر سورۂ فاتحہ میں موجود ہیں 64 68 70 72 75 76 13 27 مئی 1955ء سورہ فاتحہ میں اشتراکیت اور سرمایہ داری کے جھگڑے کے استیصال اور دنیا میں امن قائم کرنے کے گر بتائے گئے ہیں 79 14 3 جون 1955ء اگر دنیا قرآن مجید کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل کرے تو سارے جھگڑے ختم ہو جائیں 83