خطبات محمود (جلد 36) — Page v
صفحه 1 10 21 31 43 54 فہرست مضامین خطبات محمود جلد 36 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده ( خطبات جمعہ 1955ء) موضوع خطبه 1 7 جنوری 1955 ء نئے سال کو اس عزم اور ارادے کے ساتھ شروع کرو کہ ہم نے محنت کرنی ہے اور ہماری محنت ہی سے اعلیٰ نتائج پیدا ہوں گے۔ 2 14 جنوری 1955 ء جماعت کے ہر فرد کو یہ عہد کر لینا چاہیئے کہ وہ محنت سے کام کرے گا۔ عقل سے محنت کرے گا اور اپنے آپ کو ہر کام کے نتیجہ کا ذمہ وار قرار دے گا۔ 3 28 جنوری 1955 ء ہر جماعت جلد سے جلد تحریک جدید کے وعدوں کی فہرست مکمل کرے اور فوراً مرکز میں بھیجوائے ۔ 4 4 فروری 1955ء جماعت احمدیہ کے قیام کی اصل غرض یہی ہے کہ اسلامی تعلیم سے لوگوں کو روشناس کرایا جائے ۔ 5 11 فروری 1955 ء قانون کی پابندی اور احترام کے متعلق اپنے فرائض کو ان ایام میں زیادہ تعہد اور احتیاط سے پورا کرو 18 فروری 1955ء تحریک جدید کے وعدوں میں ابھی تک سوالاکھ روپے کی کمی ہے۔ میں جماعت کو توجہ دلاتا ہوں کہ وہ اب ایسا قدم اُٹھائے جس سے پہلی شرمندگی دور ہو سکے