خطبات محمود (جلد 36) — Page 316
$1955 316 خطبات محمود جلد نمبر 36 ہو جائیں گے۔خدا تعالیٰ تمہارے ساتھ ہو۔66 الفضل 18 /جنوری 1956ء) 1 بورنیو (Borneo) انڈونیشیا میں واقع دنیا کا تیسرا سب سے بڑا جزیرہ ہے جس کا کل رقبہ 2,92,298 مربع میل ہے۔جزیرہ کا بیشتر حصہ انڈونیشیا میں شامل ہے۔( جو مشرقی جنوبی، مغربی اور وسطی کلیمنتان صوبے کہلاتے ہیں) جبکہ بقیہ حصہ پر ملائیشیا کے صوبے سراواک اور صباح واقع ہیں۔( وکی پیڈیا۔آزاد دائرۃ المعارف زیر لفظ ”بور نیو)