خطبات محمود (جلد 36) — Page 299
خطبات محمود جلد نمبر 36 299 1955ء خواب کے ذریعہ بتایا گیا ہے کہ دعاؤں کے ساتھ میرا علاج ہوگا۔ لیکن بیماری کی وجہ سے میری یہ میں حالت ہے کہ میں نہ لمبا سجدہ کر سکتا ہوں اور نہ زیادہ دیر تک دعا کر سکتا ہوں ۔ اس لیے دوسرے دوستوں کے ساتھ مل کر ہی یہ دعا ہو سکتی ہے۔ یعنی دوست بھی دعا کریں اور جس قدر مجھ سے ہو سکے میں بھی دعائیں کروں اور اس طرح خدا تعالیٰ کا فضل نازل ہو جائے ۔ اور اس وقت جو بار بار مجھے اپنی بیماری کا احساس ہوتا ہے وہ دور ہو جائے اور خدا تعالیٰ میخ کی طرح میرے دل میں یہ بات داخل کر دے کہ اب میں بالکل تندرست ہوں اور اس طرح میری موجودہ کیفیت جاتی رہے گی ۔ جب مجھے یہ یقین پیدا ہو جائے گا تو خدا تعالیٰ چاہے گا تو باقی عوارض بھی خود بخود ڈور ہو جائیں گے ۔“ الفضل 3 جنوری 1956 ء ) :18 المائدة: 68 2 الاعلى: 7 :3 66 صحيح البخارى كتاب التعبير باب تعبير الرؤيا بعد صَلَاةِ الصُّبح 5:4 ترمذى ابواب الصلوة باب ما جاء في بدء الاذان :6 صحيح البخاری کتاب التعبير باب الرؤيا مِنَ الله 7 النسائی کتاب مناسك الحج باب تحريم الْقَتْلِ فِيه 195 88 الشعراء : 193 تا 9 صحيح البخارى كتاب بدء الوحي باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله الله 17 : 10 : القيمة :11: إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ فِي كِتَبٍ مَّكْنُونِ ( الواقعة : 79,78) 195194 :12: الشعراء 13 ، 14 : صحيح البخارى كتاب بدء الوحي باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله الله