خطبات محمود (جلد 36) — Page 132
1955ء 132 خطبات محمود جلد نمبر 36 مگر شور کی وجہ سے آج چونکہ دماغی پریشانی زیادہ ہے اس لیے اگر میں بھول جاؤں تو میرے پیچھے نماز پڑھنے والے مجھے یاد دلا دیں ۔“ دو الفضل 8 اكتوبر 1955ء) 1 در ثمین اُردو صفحہ 121 - زیر عنوان نظم ” مناجات اور تبلیغ حق‘ مرتبہ شیخ محمد اسماعیل پانی پتی مطبوعہ 1962ء 2: الصحيح البخارى كتاب الاعتكاف باب هَلْ يَخْرُجُ الْمُعْتَكِفَ لَحَوَائِجِهِ إِلَى بَابِ الْمَسجِد :3: ڈسمنڈ شا:(DESMOND SHAW) یہ آئر لینڈ میں 19 جنوری 1877 ء میں پیدا ہوا یہ مشہور آئرش ناول نویس اور شاعر تھا۔ 1934 ء میں اس نے انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف فزیکل ریسرچ کی بنیاد رکھی ۔ اس نے چند کتب تصنیف کیں۔ (The new century cyclopedia of Names Vol 1Page 1256۔ Printed in U۔S۔A) 989 : 4 الصفت