خطبات محمود (جلد 35) — Page 85
1954ء 85 خطبات محمود کہتے ہیں کیونکہ ہمارا روحانی باپ ایک ہی ہے۔ وہ اگر غصہ میں آگے نکل جائیں تو یہ اُن کا اپنا قصور ہے۔ ہمیں بہر حال اُن کے لیے محبت اور پیار کے جذبات ہی اپنے دل میں رکھنے چاہیں اور انہیں اپنے ساتھ شامل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اگر تم اس کام میں کامیاب ہو جاؤ تو غیر مذاہب والوں کو بھی آسانی سے اسلام کی طرف کھینچ سکو گے۔ الفضل 13 دسمبر 1961ء + غیر مطبوعه مواد از خلافت لائبریری ربوه) 1 : تاریخ الطبری جلد 3 صفحه 260 ثم دخلت سنة ستين - بيروت لبنان 1971ء۔ 2 : مسند احمد بن حنبل مترجم مسند ابی ھریرة جلد 4 صفحہ 19 حدیث نمبر 7180 مکتبہ رحمانیہ لاہور 3 : صحيح البخارى كتاب فضائل اصحاب النبى باب قول النبي سُدُّو الابواب الا باب ابي بكرٍ 4 : تذکرہ صفحہ 402۔ ایڈیشن چہارم 66 5 : در مشین (اردو) زیر عنوان بشیر احمد ، شریف احمد اور مبارکہ کی آمین ۔ صفحہ 42 مرتبہ شیخ محمد اسماعیل پانی پتی 1962ء ء : در ثمین (اردو) زیر عنوان «محمود کی آمین ۔ صفحہ 30 مرتبہ شیخ محمد اسماعیل پانی پتی 1962ء