خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 50 of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page 50

1954ء 50 خطبات محمود اور اپنے تقرب کے رستہ کو آسان بنا دیا ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم ان ذرائع سے فائدہ اُٹھائیں تا ہم جھولیاں بھر کر ان کھڑکیوں سے گزریں اور تا ہم اس کی رحمت اور فضل سے )اصلح 18 فروری 1954ء مالا مال ہو جائیں جس سے دوسری دنیا محروم ہو چکی ہے۔ 1 : اریبوی : ترچھی (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور )