خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 374 of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page 374

1954ء 374 خطبات محمود کہ ہم مبلغین کو سامان کثرت سے دیں تا تبلیغ کا دائرہ وسیع کیا جا سکے۔ الفضل حکیم دسمبر 1954 ء ) 1 : سلاو: ((SLA) ایک نسلی گروہ ہے جس کے لوگ سلاوی زبانیں بولتے ہیں ان میں دو بڑے گروہ ہیں ایک مغربی سلاو اور دوسرے مشرقی سلاو۔ مشرقی سلاو ابتدائی چھٹی صدی سے وسطی و مشرقی یورپ اور بلقان کے علاقوں میں زیادہ تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ مغربی سلاو روس ، سائبیریا اور وسطی ایشیا میں مقیم ہیں۔ وکی پیڈیا آزاد دائرۃ المعارف زیر لفظ ”SLAV) 2 : هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِيْنِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ (الصف : 10) 3 : تفسير الرازي سورة الصف زير آيت ( هو الذى ارسل رسوله بالهدى ودين الحق۔۔۔۔۔۔)۔ تفسير الخازن سورة الصف زير آيت هو الذى ارسل رسوله بالهدى ودين الحق۔۔۔۔۔۔۔ 4 : دیوان غالب، مرتبہ میاں مختار کھٹا نہ۔ صفحہ 101۔ اردو بازار لاہور 2004ء 5 : برین گن: (BREN GUN برطانوی ساخت کی لائٹ مشین گن جو 1930 ء کی دہائی میں متعارف کروائی گئی۔ وکی پیڈیا آزاد دائرۃ المعارف زیر لفظ BREN GUN)