خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 97 of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page 97

1954ء 97 خطبات محمود خدا تعالیٰ کا فضل نہیں ہوتا وہ زیادہ تعداد میں بھی ہوں تو تھوڑے : ہوں تو تھوڑے ہوتے ہیں۔ 1 : وَإِنْ مِنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَا فِيهَا نَذِيرٌ (فاطر : 25) المصلح )14) مارچ 1954ء( 2 : صحیح بخاری کتاب فضائل اصحاب النبى صلى الله عليه وسلم باب قول النبي صلى الله عليه وسلم لَوْ كُنتُ مُتَّخِذًا خليلا و كتاب التفسير باب قل يايها الناس انی رسول الله اليكم جميعا وو وو 3 : برامکہ : ( برمکی خاندان ) برمک آتشکده نو بہار ( بلخ کا آتشکدہ جو مملکت عجم کے چار بڑے آتشکدوں میں سے تھا) کے پروہت یا متولی کو کہا جاتا ہے۔ اسی نسبت سے خلافت عباسیہ کے اس امیر و مقتدر خاندان کا لقب ” برامکہ پڑا۔ اس خاندان کی بنیاد خالد بن جاماسپ برمک کے اقتدار سے پڑی۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا ۔ جلد اول صفحہ 236 برمکی خاندان ۔ لاہور 1987ء)