خطبات محمود (جلد 35) — Page 97
$1954 97 خطبات محمود خدا تعالیٰ کا فضل نہیں ہوتا وہ زیادہ تعداد میں بھی ہوں تو تھوڑے ہوتے۔تو تھوڑے ہوتے ہیں“۔1 : وَإِنْ مِنْ أُمَّةِ إِلَّا خَلَا فِيهَا نَذِيرٌ (فاطر : 25) لمصل اع 14 مارچ 1954ء ) 2: صحیح بخاری کتاب فضائل اصحاب النبى صلى الله عليه وسلم باب قول النبي صلى الله عليه وسلم لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذَا خليلا و كتاب التفسير باب قل يايها الناس انی رسول الله اليكم جميعا 3 : برامکہ : ( برمکی خاندان ”برمک آتشکده نو بہار بلخ کا آتشکدہ جو مملکت عجم کے چار بڑے آتشکدوں میں سے تھا) کے پروہت یا متولی کو کہا جاتا ہے۔اسی نسبت سے خلافت عباسیہ کے اس امیر و مقتدر خاندان کا لقب ” برامکہ“ پڑا۔اس خاندان کی بنیاد خالد بن جاماسپ برمک کے اقتدار سے پڑی۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا۔جلد اول صفحہ 236 " برمکی خاندان۔لاہور 1987ء)