خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 274 of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page 274

خطبات محمود 274 $1953 19۔چودھری غلام حسین صاحب سفید پوش پچھلے دنوں وفات پاگئے ہیں۔لاش یہاں لائی گئی۔لیکن میں جنازہ نہیں پڑھ سکا۔چونکہ میری طبیعت خراب تھی۔ان سب کا جنازہ میں نماز جمعہ کے بعد پڑھاؤں گا۔“ 1: الفاتحة: 2 (مصلح 13 نومبر 1953ء) بخاری کتاب بدء الوحي با ب كَيْفَ كَانَ بدء الوحي إلى رَسُولِ الله الله (الخ) صحیح البخاری کتاب بدء الوحى باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله ﷺ و صحیح مسلم کتاب صلوة المسافرين باب الدعاء في صلوة الَّيْل (مفهومًا )