خطبات محمود (جلد 34) — Page v
فہرست مضامین خطبات محمود جلد 34 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (خطبات جمعہ 1953ء) موضوع خطبه 21 جنوری 1953 ء نئے سال کے متعلق اہم ہدایات 2 جنوری 1953 ء نئے سال میں نئے ارادے، نئی کوشش اور نئی تدبیروں کے ساتھ اپنے پروگرام پر عمل کرو 16 جنوری 1953 ء وقت کی اہمیت اور حالات کی نزاکت کو سمجھو اور سستیوں کو چھوڑ کر اپنی ذمہ واری کو محسوس کرو صفحہ 1 11 19 4 23 جنوری 1953 ء موجودہ وقت میں تحریک جدید میں شامل ہو کر زیادہ سے زیادہ خدمت دین کرو تا خدا تعالیٰ کے سامنے بھی سرخرو ہو جاؤ اور 24 آئندہ نسلیں بھی تمہارا نام عزت سے لیں 30 جنوری 1953 ء روزے انسان کو عبادات میں بڑھانے ،غلطیوں سے بچانے، مشکلات پر قابو پانے اور خدا تعالیٰ کے فضل کو حاصل کرنے میں مدد دیتے ہیں 6 6 فروری 1953 ء سچائی کو اختیار کرو کہ اس کے نتیجہ میں تمہیں دوسری بہت سی نیکیوں کی بھی توفیق مل جائے گی 13 فروری 1953 ء جماعتیں مشورہ کر کے بتائیں کہ انہیں کیا کیا خطرات پیش آسکتے اور ان کا کیا علاج کیا جاسکتا ہے۔رکھیں پالآ خر تم ہی کامیاب ہو گے یقین 31 39 41