خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page ix of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page ix

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 23 10 جولائی 1953 ء بیرونی ممالک میں مساجد کی تعمیر اسلام کی تبلیغ کا ایک نہایت موثر اور کامیاب ذریعہ ہے 172 24 17 جولائی 1953 ء جو شخص اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسولوں پر سنجیدگی سے ایمان نہیں لاتا اُس کے سارے کام بے حقیقت ہو جاتے ہیں 184 25 24 جولائی 1953 ء اپنے نمونہ اور عمل کو ایسا پاکیزہ بناؤ کہ تم اپنی ذات میں مجسم تبلیغ بن جاؤ۔ 26 31 جولائی 1953 ء خدائی جماعتوں میں شامل ہونے والوں کو ہر وقت اپنے اعمال کا محاسبہ کرتے رہنا چاہیے۔ 27 7 اگست 1953 ء موجودہ ایام میں تمہیں خصوصیت کے ساتھ سلسلہ کی حفاظت اور عظمت کے لیے دعائیں کرنی چاہیں 28 14 اگست 1953 ء جب قرآن کریم کہتا ہے کہ حزب اللہ غالب ہوگا تو ہم کس طرح اس کے خلاف کہہ سکتے ہیں 29 21 اگست 1953 ء جمعہ اور عیدین کی نمازیں قرب الہی حاصل کرنے کے علاوہ قومی مشکلات کو جاننے اور انہیں دور کرنے کا بھی ایک اعلیٰ ذریعہ ہیں 30 28 اگست 1953 ء اپنی نمازوں کو اس طرح سنوار کر ادا کرو کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے تمہاری تائید میں نشان ظاہر ہونے لگیں 31 18 ستمبر 1953ء حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایمان لانے کے بعد یہ ضروری ہے کہ آپ تقویی ، دیانت داری اور دوسرے اخلاق میں دوسروں کے لیے نمونہ بنیں 192 224 230 234 239 248 259