خطبات محمود (جلد 34) — Page vii
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 8 20 فروری 1953 ء جو شخص فساد، دنگا اور لڑائی کی تلقین کرتا ہے اس میں یہ جرأت بھی ہونی چاہیے کہ وہ اس کا اقرار کرے 9 27 فروری 1953 ء درس القرآن کی اہمیت نوجوانوں کے اندر قرآن کریم سے دلچسپی اور لگاؤ پیدا صفحہ 46 46 کرنے کے لیے روزانہ ایک رکوع کا درس ہونا چاہیئے۔53 10 6 مارچ 1953 ء اگر ہمیں اقلیت قرار دے دیا جائے تو خدا تعالیٰ اکثریت کے دل کھول دے گا اور وہ احمدی ہو جائیں گے اور اس طرح اقلیت اکثریت میں تبدیل ہو جائے گی 11 20 مارچ 1953 ء تمہارا سب سے بڑا عزیز اور دوست خدا تعالیٰ ہے۔اس لیے تم اسی کے سامنے جھکو اور اسی سے مدد طلب کرو 12 3 اپریل 1953ء | اگر انسان اپنے ہر کام کے شروع میں سوچ سمجھ کر بِسمِ اللہ پڑھے تو اُس کے دل میں خدا تعالیٰ کی محبت پیدا ہوگی اور غیر معمولی علوم حاصل ہوں گے 13 24 اپریل 1953ء بسم اللہ ہر برکت کی کلید ہے اور اس سے فائدہ اٹھانا ہر مومن کا فرض ہے 14 یکم مئی 1953 ء بسم الله الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ پڑھ کر مومن اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ ہر کام کا آغاز اور انجام اللہ تعالیٰ ہی کے ہاتھ میں ہے 99 56 65 71 81 91