خطبات محمود (جلد 34) — Page vi
فہرست مضامین خطبات محمود جلد 34 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده ( خطبات جمعہ 1953ء) موضوع خطبه 1 2 جنوری 1953 ء نئے سال کے متعلق اہم ہدایات 2 9 جنوری 1953ء نئے سال میں نئے ارادے، نئی کوشش اور نئی تدبیروں کے ساتھ اپنے پروگرام پر عمل کرو 3 16 جنوری 1953 ء وقت کی اہمیت اور حالات کی نزاکت کو سمجھو اور سستیوں کو چھوڑ کر اپنی ذمہ داری کو محسوس کرو 4 23 جنوری 1953 ء موجودہ وقت میں تحریک جدید میں شامل ہو کر زیادہ سے زیادہ صفحه 1 11 19 خدمت دین کرو تا خدا تعالیٰ کے سامنے بھی سرخرو ہو جاؤ اور 24 آئندہ نسلیں بھی تمہارا نام عزت سے لیں 5 30 جنوری 1953 ء روزے انسان کو عبادات میں بڑھانے، غلطیوں سے بچانے، مشکلات پر قابو پانے اور خدا تعالیٰ کے فضل کو حاصل کرنے میں مدد دیتے ہیں 6 6 فروری 1953ء سچائی کو اختیار کرو کہ اس کے نتیجہ میں تمہیں دوسری بہت سی نیکیوں کی بھی توفیق مل جائے گی 7 13 فروری 1953 ء جماعتیں مشورہ کر کے بتائیں کہ انہیں کیا کیا خطرات پیش آسکتے اور ان کا کیا علاج کیا جاسکتا ہے۔ یقین رکھیں بالآخر تم ہی کامیاب ہو گے 31 39 41