خطبات محمود (جلد 34) — Page 30
خطبات محمود 30 30 $1953 اُسے اس خدمت کا کوئی معاوضہ نہیں ملے گا، اُسے جھاڑیں پڑیں گی ، اُسے گالیاں دی جائیں گی ، دنیا نے اسے دھتکارے گی کہ وہ کیوں خدا تعالیٰ کی ہوگئی ہے اور وہ خدا تعالیٰ کے دین کی کیوں خدمت کر رہی ہے ہے۔اس لیے لازمی طور پر خدا تعالیٰ اُسے قبول کرے گا۔پس تم ان وقتوں کی قدر کرو اور اپنے لیے زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کر لو تا خدا تعالیٰ کے سامنے بھی تم سرخرو ہو جاؤ اور آئندہ نسلوں کے سامنے بھی تمہارا نام عزت سے لیا جائے۔1: متی باب 6 آیت 11 2 بخاری کتاب الصوم - باب فَضْل الصَّوْمِ وَإِذَ الْجَنَّةُ أُزُلِفَتْ (التكوير : 14) الفضل 3 فروری 1953 ء)