خطبات محمود (جلد 34) — Page 305
1953ء 305 خطبات محمود دوسرے سپاہی کا کام لاف زنی، تکبر اور غرور ہوتا ہے۔ کبھی کبھی یہ سپاہی بھی اچھا کام کر لیتا ہے۔ لیکن اس کے کام کو دوسرے کے کام سے کوئی نسبت نہیں ہوتی ۔ کیونکہ یہ انسانوں سے آزادی دلاتا ہے اور دوسرا شیطانوں سے آزادی دلاتا ہے ۔“ ہفت روزه بدر قادیان 14 جنوری 1954 ء) 1: مسا: گوشت کا سیاہ دانہ جو بدن پر پڑ جاتا ہے۔ بڑاتل۔ خال کلاں (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) 2 : الفاتحه : 2،3 3: الفاتحه : 4 3: 4 : الحجر 5: کنز العمال في سنن الاقوال و الافعال الباب الثالث في الحكم و جوامع الكلم جلد 16 صفحہ 48 نمبر 44095 ۔ بیروت لبنان 1998ء۔ 17 :الحديد 7 تذکرة الاولیاء صفحه 59 تا 61 مطبوعہ لاہور 2008 ء