خطبات محمود (جلد 34) — Page 18
خطبات محمود 18 1953ء نقصان اٹھاؤ گے۔ پس تم وقت پر ضرورت کو پہچانو اور پھر اُس کے مطابق کام کرو۔ اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو توفیق عطا فرمائے کہ اس میں بیداری پیدا ہو جائے اور ہم اُن خطرات کو سمجھ سکیں جو ہمیں پیش آنے والے ہیں اور ان کے مقابلہ میں اُتنا ہی قربانی کو بڑھاتے چلے جائیں بلکہ اُس سے بھی زیادہ بڑھاتے جائیں ۔ الفضل 27 جنوری 1953ء) 1 متی باب 26 آیت 21 تا 24 2 متی باب 26 آیت 35