خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 274 of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page 274

خطبات محمود 274 1953ء 19 - چودھری غلام حسین صاحب سفید پوش پچھلے دنوں وفات پاگئے ہیں ۔ لاش یہاں لائی گئی ۔ لیکن میں جنازہ نہیں پڑھ سکا۔ چونکہ میری طبیعت خراب تھی ۔ ان سب کا جنازہ میں نماز جمعہ کے بعد پڑھاؤں گا ۔“ 1: الفاتحة : 2 )اصلح 13 نومبر 1953ء الله 2 بخاری کتاب بدء الوحی با حی با ب كَيْفَ كَانَ بدء الوحي إِلَى رَسُولِ اللهِ ﷺ (الخ) صلى الله عل وسام 3 صحیح البخاری کتاب بدء الوحى باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله ﷺ و مسیح مسلم كتاب صلوة المسافرين باب الدعاء في صلوة الَّيْلِ (مفهومًا )