خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 223 of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page 223

1953ء 223 خطبات محمود ہو رہی ہو اور صرف ایک مقام ایسا ہو جو اس آگ کی بارش سے محفوظ ہوا اور اُس وقت کوئی عورت اپنے بچہ کو لے کر آجائے تو کیا تم سمجھتے ہو کہ دنیا کی کوئی حکومت اور دنیا کی کوئی طاقت اُس عورت کو وہاں آنے سے روک سکتی ہے؟ نہ حکومتیں اُسے روک سکتی ہیں ، نہ فوجیں اسے روک سکتی ہیں ، نہ پولیس اُسے روک سکتی ہیں ۔ کیونکہ وہ بجھتی ہے کہ میرا بچہ اس وقت تک نہیں بچ سکتا جب تک میں اس جگہ نہ جاؤں ۔ پس اپنے اندر وہ روح پیدا کرو جو سچے مومنوں میں ہونی چاہیے ۔ تم دیکھو گے کہ خدا آپ ہی آپ ساری دنیا کو تمہارے قدم رے قدموں میں سمیٹ کر لے آئے گا ۔ تب تمہاری کامیابی میں لوئی شبہ نہیں ہوگا اور تمہارے پاس آنے سے لوگوں کو روکنے والا سوائے حسرت اور خسران کے اور کچھ حاصل نہیں کر سکے گا“۔ 1 مقاطعہ : ٹھیکہ (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) )Personal Assistant( :2 پی اے المصد )اصل 23 ستمبر 1953ء 4،3: بخاری کتاب مناقب الانصار باب اِسْلَامُ أُبَوذَر الغفاري 42:5 6: وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَهِمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَاسْمَعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَكَ وَارِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم (البقرة: 128، 129)