خطبات محمود (جلد 33) — Page vi
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 6 29 فروری 1952ء تمہارا فرض ہے کہ اپنے اندر بیداری پیدا کر وہ تبلیغ کرو اور جماعت کو وسیع کرتے چلے جاؤ جو شخص خدا تعالیٰ کے گمراہ بندے کو بچائے گا اُس پر وہ اس قدر صفحه انعام نازل فرمائے گا کہ انسانی عقل اس کا اندازہ نہیں لگا سکتی 35 7 7 مارچ 1952ء ہمیشہ اپنے کاموں میں محبت اور عقل کا توازن قائم رکھو 14 مارچ 1952 ء تم اپنے اندر سچائی پیدا کر و باقی خوبیاں تم میں آسانی سے پیدا ہو جا ئیں گی۔9 21 مارچ 1952 ء محض احمدی کہلانا کافی نہیں۔اصل چیز یہ ہے کہ تمام اسلامی احکام پر عمل کرنے کی کوشش کی جائے 10 28 مارچ 1952 ء اگر دنیا کی ساری طاقتیں بھی تمہاری مدد کرنے سے انکار کر دیں تو خدا تعالیٰ تمہیں نہیں چھوڑے گا 46 55 65 76 11 4 اپریل 1952 ء ربوہ کے رہنے والوں کا فرض ہے کہ اپنی مساجد کو آباد رکھیں اور اپنے اندر تعاون ، ہمدردی اور قربانی کی روح پیدا کریں 83 12 11 اپریل 1952ء | مجلس شوری کیلئے پختہ کار اور متقی نمائندے چلنے چاہئیں تاوہ صحیح مشورے دے سکیں 13 25 اپریل 1952 ء ہماری جماعت کا فرض ہے کہ وہ اسلام کی اشاعت اور ترقی کے لئے رات اور دن کام کرتی چلی جائے 214 مئی 1952 ء نو جوانوں کی ایسے رنگ میں تربیت کریں جس سے وہ سلسلے کے لئے مفید وجود بن میں 90 96 99 99 103