خطبات محمود (جلد 33) — Page v
صفحہ 1 فہرست مضامین خطبات محمود جلد 33 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (خطبات جمعہ 1952ء) موضوع خطبه 1 4 جنوری 1952 ء (1) نئے سال کیلئے ایک خاص (Plan) بناؤ اور پھر اُسے پورا کرنے کی کوشش کرو۔(2) اپنے کاموں کو منظم کرو تا کہ ہماری تھوڑی سی طاقت زیادہ سے زیادہ فوائد اور نتائج پیدا کر سکے 2 11 جنوری 1952 ء ماضی کی بجائے مستقبل کو اپنے سامنے رکھو اور سوچتے رہو کہ تم نے اپنے فرائض کو کس طرح ادا کرنا ہے 3 18 جنوری 1952ء | اگر تمہیں احمدیت اور اسلام سے سچی محبت ہے تو تحریک جدید میں حصہ لینا تمہارے لئے ضروری ہے 4 یکم فروری 1952 ء کیا یہ بات جرم ہے کہ کوئی کہے کہ ہم ایک دن زیادہ ہو جائیں گے؟ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے جو خدمت کی وہ خدا تعالیٰ کی کی ، انگریزوں کی نہیں 5 15 فروری 1952 ء ہمارے سامنے کوئی پروگرام ہونا چاہیے اور پھر اس کے مطابق عمل ہونا چاہیے وقت نہایت قیمتی چیز ہے جو وقت کو استعمال کرے گا وہی جیتے گا اور جو ضائع کرے گا وہ ہار جائے گا 9 12 17 27 27